میامی اوپن ٹینس: الیگزینڈر زوریو کی میک میکڈونلڈ کو شکست

Published On 28 March,2022 04:24 pm

میامی:(دنیا نیوز) الیگزینڈر زوریو نے میک میکڈونلڈ کو میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شکست دیدی۔

امریکہ میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے میں جرمنی کے سٹار نے امریکی حریف کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح اپنے نام کی۔

دونوں کھلاڑیوں کے مابین میچ سکور چھ دو اور چھ دو رہا۔
 

Advertisement