پیرس:(دنیا نیوز) کلے کورٹ کنگ رافیل نڈال نے فرنچ اوپن کا 14واں ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کر دی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رافیل نڈال نے فائنل میں ناروے کے کیسپرڈ کو تین صفر سے ہرا کر ریکارڈ گرینڈ سلیم فتوحات کو 22 تک پہنچا دیا۔
36 سالہ سپینش ٹینس سٹار یہ کامیابی حاصل کرنے والے عمر رسیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔