نیشنز ہاکی کپ: پاکستان کا سیمی فائنل میں آج فرانس سے مقابلہ ہو گا

Published On 20 June,2025 02:59 am
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کوالالمپور: (دنیا نیوز) نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان کا سیمی فائنل میں آج فرانس سے مقابلہ ہو گا۔

قومی ہاکی ٹیم نے گروپ مرحلے میں تین میچز کھیلے، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ تین، تین گول سے برابر رہا، قومی ٹیم نے جاپان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں چار گول سے مات دی تھی۔




Recommended Articles