ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کو شادی کی آفر

Published On 01 July,2025 02:20 am

پیرس: (دنیا نیوز) ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کو شادی کی آفر ہوگئی۔

98 سالہ معمر خاتون نے میسی کو شادی کی آفر کی، میسی کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے؟ بوڑھی خاتون نے سٹیڈیم میں پلے کارڈ لہرا دیا۔

میسی نے ہاتھ سے اشارہ کر کے انکار کیا اور مسکرا دیئے۔