یو ایس اوپن کا پہلا راؤنڈ: ویمنز سنگلز میں ہنگری کی آنا بونڈار نے حریف کو چت کردیا

Published On 26 August,2025 10:54 pm

نیویارک:(ویب ڈیسک) یو ایس اوپن ٹینس کے لیڈیز سنگلز میں پہلا اپ سیٹ ہوگیا، نمبر 12 یوکرین کی ایلینا سویٹولینا کو پہلے راؤنڈ میں شکست ہوگئی۔

ایلینا سویٹولینا کو ایونٹ میں ہنگری کی آنا بونڈار نے شکست سے دوچار کیا۔

واضح رہے یو ایس اوپن میں 45 سالہ امریکی وینس ولیمز ایونٹ کی نمبر 11 سیڈ موچووا کے خلاف ایک سیٹ جیت لیا لیکن وہ میچ 2-1 سے ہار گئیں۔