قابل اعتراض مواد، پی ٹی اے نے 9لاکھ 41 ہزار ویب سائٹس بلاک کردیں

Last Updated On 10 September,2019 05:59 pm

اسلام آباد: (روزنامہ دنیا) پی ٹی اے نے قابل اعتراض مواد کی حامل 9 لاکھ 41 ہزار ویب سائٹس کو بلاک کر دیا۔

بیان کے مطابق لاکھ 30 ہزار فحش ویب سائٹس، 50 ہزار عدلیہ مخالف مواد کی حامل ویب سائٹس جبکہ مذہب مخالف مواد رکھنے والی 50 ہزار ویب سائٹس کو بھی بند کر دیا گیا ہے
پی ٹی اے نے ریاست کے خلاف مواد رکھنے والی گیارہ ہزار ویب سائٹس کو بھی بلاک کیا ہے۔