امریکی ماہرین نے جسم کا کئی طرح سے خیال رکھنے والا 'کلائی مانیٹر' بنالیا

Last Updated On 06 February,2020 09:07 am

نیویارک: (روزنامہ دنیا) امریکی ماہرین نے کلائی پر باندھنے والا ایسا ہرفن مولا مانیٹر بنایا ہے جو کئی لحاظ سے جسمانی افعال پر نظر رکھتا ہے اور کھلاڑیوں کی کارکردگی بھی بڑھا سکتا ہے۔

نارتھ کیرولینا سٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کے بنائے مانیٹر کا حجم محض ایک گھڑی جتنا ہے لیکن اس میں چار بڑے تجربہ گاہی آلات کو سمویا گیا ہے جو جسمانی کیمیا پر کئی طرح سے نظر رکھتے ہیں۔
 

Advertisement