لندن:(روزنامہ دنیا) ایشیا میں بٹ کوائن مارچ 2020 کے وسط سے اب تک 800 فیصد اضافے کے ساتھ پہلی بار 35 ہزار ڈالرز کی حد عبور کرکے 35 ہزار 879 ڈالر (57 لاکھ 59 ہزار روپے ) کا ہوگیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق 16 دسمبر 2020 کو تقریباً تین ہفتے قبل پہلی بار دنیا کی سب معروف کرپٹوکرنسی نے 28 ہزار ڈالر کی بلند ترین سطح کو چھوا تھا۔