سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈیپ فیک کنٹرول کریں یا جرمانہ کے لیے تیار رہیں: یورپی کمیشن

Published On 13 June,2022 10:15 pm

برسلز:(دنیا نیوز) یورپی کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈیپ فیک کنٹرول کریں یا جرمانہ کے لیے تیار رہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ جعلی اکاؤنٹ کا سد باب کرنا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ذمہ داری ہے۔

اس حوالے سے خبر ایجنسی کا مزید بتانا تھا کہ یورپی کمیشن جعلی خبروں سے متعلق کوڈ آف پریکٹس جمعرات کو جاری کرے گی۔
 

Advertisement