امریکا میں ساؤنڈ ٹیٹو کا ٹرینڈ عام ہونے لگا

Last Updated On 22 April,2018 07:39 pm

لاہور: (دنیا نیوز) جسم پر ٹیٹو کے ساتھ کوئی پیغام بھی ریکارڈ کرائیں اور سمارٹ فون کی مدد سے اپنے پیاروں کو سنوائیں۔

رنگ برنگے ٹیٹوز کا زمانہ ہوا پرانا، امریکا میں اب ساؤنڈ ٹیٹوز کا رجحان بڑھنے لگا۔ اپنی مرضی کا کوئی بھی پیغام ٹیٹو کے ساتھ جسم پر چھدوائیں اور اسمارٹ فون میں خصوصی ایپ کی مدد سے سب کو سنائیں۔اپنے پیاروں کے لیے کوئی پیغام یا پسندیدہ گانا سب کچھ ساؤنڈ ٹیٹو میں سما سکتا ہے۔

 

 







×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے