چین میں اژدھا نما پتنگ اڑانے کا منفر دکارنامہ

Last Updated On 16 May,2018 12:00 pm

ارمچی(روزنامہ دنیا ) چین کے سنکیانک یو گور کے خودمختار علاقے کے شہر ارمچی میں گزشتہ روز پتنگ بازی کے ایک مقابلے میں ایک شخص نے اژدھے سے ملتی جلتی ایک 50میٹر لمبی پتنگ اڑانے کا منفرد کارنامہ سر انجام دیا۔

لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے اس کا نظارہ کیا اور اس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں۔