23 جنوری کا دن تاریخ کے آئینے میں

Published On 22 January,2021 08:56 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) 23 جنوری پر تاریخی طور پر نظر ڈالی جائے تو اس دن بہت سے اہم واقعات رونما ہوئے، آئیے آپ کو ان کے بارے میں بتاتے ہیں۔

 

2008ء ایران کے خلاف تیسری پابندی لگانے کی تجویز پر دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان اتفاق ہوا۔

2002ء امریکی صحافی ڈینیل پرل کو کراچی سے اغوا اور بعد میں قتل کیا گیا۔

1993ء انڈین ایر لائنز کا طیارہ اورنگ آباد میں حادثہ کا شکار، 61 مسافر جاں بحق ہوئے۔

1976ء گوتم بودھ سے متعلق غائب شہر کپِل وستو کا کھدائی کے دوران پتا چلا۔

1973ء ارن ایر لائنز کا طیارہ نائجیریا میں حادثہ کا شکار ہوا جس میں 176 افراد ہلاک ہوگئے۔

1972ء استنبول کی پوری آبادی کو 24 گھنٹے کے لئے نظر بند کردیا گیا۔

1978ء سویڈن اوزون پرت کو نقصان پہنچنے والے ایروسول اسپرے پر پابندی لگانے والا دنیا کا پہلا ملک بنا۔

1976ء کھدائی کے دوران مہاتما گوتم بدھ کے شہر کپِل وستو کے باقیات ملے تھے۔

1973ء امریکی صدر رچرڈ نکسن نے ویتنام امن معاہدے کا اعلان کیا۔

1973ء نائیجریا میں جارڈن کے ایک طیارہ حادثے میں 176 زائرین کی موت ہوئی۔

1968ء شمالی کوریا نے امریکی جہاز یو ایس ایس پوئبلو کو اپنی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ضبط کیا۔

1924ء سوویت یونین نے 21 جنوری کو ہوئی لینن کی موت کا سرکاری طور پر اعلان کیا۔

1914ء فرانس کے حکمراں نیپولین ایل بوناپارٹ کی پیدائش ہوئی تھی۔

1870ء امریکی فوج نے مینٹانا میں 140 خواتین اور بچوں کا قتل کردیا۔

1849ء الیکزبیتھ بلیک ویل میڈیکل ڈگری حاصل کرنے والی پہلی امریکی خاتون بنیں۔