افغانستان میں امن کے لیے طالبان سے مسلسل رابطے میں ہیں،حامد کرزئی

افغانستان میں امن کے لیے طالبان سے مسلسل رابطے میں ہیں،حامد کرزئی
کابل میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر حامد کرزئی نے دعویٰ کیا کہ افغانستان میں القاعدہ کا وجود ختم ہو چکا ہے ۔ اس لیے عراق جیسی صورتحال افغانستان میں ممکن نہیں ہے ، صدر کرزئی کے مطابق دہشتگردی کے خلاف جنگ ایمانداری سے نہیں لڑی گئی ، اس کے اثرات پورے خطے میں محسوس کیے جا سکتے ہیں۔