فلپائن میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے پر آگرا جس کے باعث دس افراد ہلاک ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق طیارہ گرنے سے پہلے بجلی کے کھمبے سے ٹکرایا تھا۔ حکام نے حادثے کے بعد اس ائیر لائن کے تمام طیاروں کو گراؤنڈ کر کے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔