چین میں ایک اناڑی ڈرائیور خوفناک حادثوں کا باعث بن گیا

Last Updated On 07 April,2018 09:10 pm

لاہور: (دنیا نیوز) شاہراہ کے درمیان کھڑی گاڑی کو بچانے کے چکر میں دو ٹرک الٹ گئے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک مصروف شاہراہ کار ڈرائیور کو لین بدلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک ٹرک کار کو بچانے کی کوشش کرتے ہوئے الٹ گیا لیکن ڈرائیور کو پھر بھی ہوش نہ آیا۔ پیچھے سے آنے والا ایک اور ٹرک ایمرجنسی بریک لگنے پر رخ ہی بدل دیا، کار ڈرائیور دو حادثات کے باوجود رکنے کے بجائے سروس روڈ سے رفو چکر ہو گیا۔