بیلجئیم : لیج میں طوفانی بارشوں کو بعد شہر دریا کا منظر پیش کرنے لگا

Last Updated On 02 June,2018 06:07 pm

لاہور: (دنیا نیوز) بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے سے شہروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ سڑکوں پر بھی دریا کی طرح پانی کا بہاؤ جاری رہا۔

جگہ جگہ گٹر ابلنے پڑے جس سے گلی کوچے تالاب بن گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق بارش کے باعث شہر میں ٹریفک معطل رہی جبکہ ٹرین سروس میں بھی خلل پڑا۔