لاہور: (دنیا نیوز) غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق جہاز پر دو میزائلز فائر کئے گئے تاہم حادثہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔ع
ینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انہیں دھماکے کی آواز سنا ئی دی گئی ۔جہاز کا ملبہ گرنے کے پرہر طرف دھویں کے بادل چھا گئے۔ دمشق نے واقعہ کو اسرائیل کی مجرمانہ کارروائی قرار دیا ہے۔