کابل: (دنیا نیوز) طالبان نے مختلف علاقوں میں چیک پوائنٹس کو نشانہ بنایا۔
افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع پش روڈ میں طالبان نے پولیس چیک پوائنٹس کو نشانہ بناتے ہوئے 10 اہلکاروں کومارڈالا جبکہ ضلع بالا بلوک میں سیکیورٹی فورسز اورطالبان کی لڑائی میں 6 پولیس اہلکاروں کو قیدی بنالیا گیا جبکہ سات اہلکار مزاحمت کے دوران مار دیے گئے۔