پنوم پن: (دنیا نیوز) کمبوڈیا کے دارالحکومت Phnom Penh میں غربت نے شہریوں کو مردوں کے درمیان رہنے پر مجبور کر دیا۔ قبرستان میں رہنے والوں کی تعداد مردوں سے بڑھ گئی۔
کمبوڈیا کے پانچ سو سے زائد شہری غربت کی وجہ سے قبرستان میں رہنے پر مجبور ہیں۔
دو سو قبروں پر مشتمل یہ قبرستان پانچ سو شہریوں کا ٹھکانا ہے۔ جو اپنے خاندان کےساتھ قبرستان میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ کچھ خاندان انیس سو اسی سے قبرستان میں رہائش پذیر ہیں۔