سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں سینئر حریت رہنما سیّد علی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت انسانی تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام کرنے جا رہا ہے ہمیں بچایا جائے۔
ٹویٹر پر مسلم امہ کے نام پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ اگر ہم شہید اور آپ خاموش رہے تو اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہو گا۔
This tweet must be taken as an SOS (Save Our Souls) message to all Muslims living on this planet. If we all die and you kept quite you will be answerable to Allah the Magnificent. Indians are about to launch the biggest genocide in the history of Mankind. May Allah protect us.
— Syed Ali Geelani (@sageelani) August 3, 2019
سینئر حریت رہنما کا مزید کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔
I strongly condemned the arrest of Qazi Shibli.#KashmirUnderThreat https://t.co/eqiZNV875G
— Syed Ali Geelani (@sageelani) August 3, 2019
ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر کے سینئر صحافی قاضی شبلی کو حراست میں لیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔