پیرس: (روزنامہ دنیا) دونوں پائلٹ طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہے مگر ایک پائلٹ دو گھنٹے تک بجلی کے ہائی وولٹیج تاروں میں اٹکا رہا۔
مقامی حکام کے مطابق پائلٹ کو دو گھنٹے بعد اس کا پیراشوٹ کاٹ کر بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔ بیلجیم ایئرفورس کا طیارہ تربیتی مشن پر فرانس کی بیس پر جا رہا تھا۔