بھارت میں ایئربیسز پر حملوں کاخطرہ، سکیورٹی ہائی الرٹ

Last Updated On 03 October,2019 03:46 pm

نئی دہلی: (روزنامہ دنیا) سرینگر، امرتسر اور پٹھان کوٹ ایئربیسز پر دہشتگردکے حملوں کے خطرے کی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت تمام فضائی اڈوں پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سرینگر، اونتی پورہ، جموں،پٹھان کوٹ اور ہندن ایئربیسز پر اورنج الرٹ جاری کیا گیا۔