بیجنگ: (روزنامہ دنیا) چین میں کورونا وائرس کی وجہ بننے والے پینگولین اورچمگادڑوں کی فروخت دوبارہ شروع ہوگئی
چین میں کورونا وائرس کی وجہ بننے والے پینگولین اورچمگادڑوں کی فروخت دوبارہ شروع ہوگئی ۔برطانوی میڈیا کے مطابق چین کی گوشت مارکیٹ اسی طرح سے کام کررہی ہے جیسے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے قبل یہاں جانوروں کے گوشت کی خریدو فروخت کا کام کیا جارہا تھا