بیجنگ: (دنیا نیوز) چین میں کرپشن کرنے پر سرکاری بینک کے سابق چیئر مین کو موت کی سزا سنا دی گئی
چین کی عدالت نے فیصلے میں کہا کہ سرکاری بینک کے سابق سربراہ نے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے 26 کروڑ ڈالر رشوت لی جس پر اسے ریاستی قوانین کے تحت موت کی سزا سنا دی گئی۔
خبر رساں ادارے کے مطابق سابق بینکر نے 2008ء سے 2018ء کے دوران کرپشن کی تھی۔