جرمن پولیس کا دنیا کی سب سے بڑی "ڈارک نیٹ"مارکیٹ کیخلاف کریک ڈاؤن

Published On 12 January,2021 09:49 pm

برلن: (دنیا نیوز) جرمن پولیس نے دنیا کی سب سے بڑی "ڈارک نیٹ"مارکیٹ پر کریک ڈاؤن کیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ڈارک نیٹ مارکیٹ پر پر منشیات سمیت، چوری شدہ کریڈٹ کارڈ کا ڈیٹا اور کمپوٹر وائرس فروخت ہوتے تھے۔

جرمن پولیس نے اولڈن برگ شہر میں چھاپہ مار کر ڈارک مارکیٹ کے سرور شٹ ڈاؤن کرکے ویب سائٹ کو بند کردیا اور غیر قانونی آنلائن کاروبار چلانے والے آسٹریلوی آپریٹر کو گرفتار بھی کرلیا۔

Advertisement