ایران کے پہلے صدر ابوالحسن بنی صدر انتقال کرگئے

Published On 09 October,2021 05:34 pm

تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں 1979 میں اسلامی انقلاب کے بعد ملکی صدر کے عہدے پر فائض ہونے والے ابوالحسن بنی صدر انتقال کر گئے ہیں۔

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے سابق صدر کے قریبی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہےکہ ایران کے پہلے صدر ابوالحسن بنی صدر پیرس کے جنوبی مشرقی علاقے میں واقع ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر اٹھاسی برس تھی۔
 

Advertisement