سری لنکا: مظاہرین کا صدارتی محل وزیر اعظم کی رہائشگاہ خالی کرنے سے انکار

سری لنکا: مظاہرین کا صدارتی محل وزیر اعظم کی رہائشگاہ خالی کرنے سے انکار

کولمبو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مظاہرین کی قیادت کرنے والے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ جب تک صدر اور وزیر اعظم باقاعدہ طور پر اپنے عہدے چھوڑ نہیں دیتے اور موجودہ حکومت ختم نہیں ہوتی۔

رہنماؤں نے مزید کہا کہ مظاہرین صدارتی محل اور وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ کو خالی نہیں کریں گے۔

یاد رہے کہ دونوں سرکاری عمارتوں پر گزشتہ روز مظاہرین نے قبضہ کر لیا تھا۔