لندن:(دنیا نیوز) برطانوی وزیر داخلہ سوئیلا بریورمین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئیلا بریورمین نے کہا کہ میں نے غلطی سے سرکاری دستاویز ذاتی ای میل سے ارسال کیں۔
انہوں نے کہا کہ رولز کے مطابق میں نے غلطی کی اس لیے استعفیٰ دے رہی ہوں۔