لندن: (دنیا نیوز) برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔
تفصیلات کے برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن نے کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کی دوڑ میں شامل نہ ہونے کا اعلان کر دیا۔
بورس جانسن کا کہنا ہے کہ پارٹی میں ہم آہنگی کے بغیر موثر طریفے سے حکومت نہیں کر سکتا، رشی سونگ اور پینی مورڈانٹ سے اس مسئلے پربات چیت کی، افسوس کہ مسئلے کا حل نہیں نکال سکا۔