کرپشن کے الزام میں گرفتار آنگ سان سوچی کی سزا میں مزید 7 سال کا اضافہ

Published On 30 December,2022 10:45 pm

میانمار: (ویب ڈیسک)میانمار کی رہنما نوبل امن انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو مختلف الزامات میں گزشتہ سال دسمبر سے اب تک 26 سال قید کی سزاسنائی جاچکی ہے۔

اس سےقبل نوبل امن انعام یافتہ 77 سالہ آنگ سان سوچی کو بدعنوانی، واکی ٹاکی کی غیر قانونی درآمد اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے 14 الزامات میں 26 برس قید کی سزا سنا چکی ہے۔

نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو مختلف الزامات میں گزشتہ سال دسمبر سےاب تک 26 سال قید کی سزاسنائی جاچکی ہے۔


 آنگ سان سوچی 2021 میں فوجی بغاوت کےبعد سے زیر حراست ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد سے فوج کی جانب سے جاری کریک ڈاؤن میں اب تک 2600 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔