واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران ’’سیو فلسطین ‘‘ کے نعرے لگ گئے۔
امریکی وزیر خارجہ باقی وزراء کے ہمراہ اسرائیل یوکرین فنڈنگ کے حوالے سے گفتگو کر رہے تھے کہ ہال میں موجود دو خواتین نے فلسطین کے حق میں نعرے بازی شروع کردی۔
— Massimiliano Herber (@HerberMax) October 31, 2023
خواتین کے نعرے سن کر امریکی وزیر خارجہ تقریر کرتے کرتے خامو ش ہوگئے، دونوں خواتین کو سکیورٹی اہلکار ہال سے باہر لے گئے۔