قاہرہ: (دنیا نیوز) غزہ میں تعمیر نو کیلئے عرب لیگ نے مصرمیں ایمرجنسی سمٹ کا اعلان کردیا۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل عرب لیگ کے سمٹ میں شریک ہوں گے، عرب لیگ سمٹ میں غزہ کیخلاف ٹرمپ منصوبے کے متبادل لائحہ عمل پیش کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ عرب ممالک پہلے بھی غزہ پرامریکی کنٹرول کو مسترد کر چکے ہیں۔