امریکی ریاست کینٹکی میں فائرنگ،2 افراد ہلاک، حملہ آور جوابی کارروائی میں مارا گیا

Published On 14 July,2025 03:39 am

کینٹکی: (دنیا نیوز) امریکی ریاست کینٹکی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

حملہ آور پولیس اہلکار کی جوابی فائرنگ میں مارا گیا، حملہ آور نے فائٹ کاؤنٹی کے بلیو گراس ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ کی، پولیس نے ملزم کا تعاقب کیا 27 کلومیٹر دور چرچ میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

چرچ میں ملزم کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔