بات چیت کا مقصد صرف معیشت نہیں روس امریکا تعلقات کو بحال کرنا ہے: کریملن

Published On 16 August,2025 01:09 am

واشنگٹن: (دنیا نیوز) روسی ایلچی کریملن نے کہا کہ بات چیت کا مقصد صرف معیشت نہیں روس امریکا تعلقات کو بحال کرنا ہے۔

روسی ایلچی کریملن نے اپنے مؤقف میں کہا کہ بات چیت روس امریکا تعلقات کے مکمل دائرے میں ہوگی، الاسکا مذاکرات کے نتائج ضرور اچھے ہوں گے، پیوٹن ٹرمپ کی ون آن ون ملاقات معاونین کی شرکت کے ساتھ ہوگی۔

کریملن کا مزید کہنا تھا کہ صدر پیوٹن کی ٹرمپ سے بات چیت 6 سے 7 گھنٹے تک چل سکتی ہے۔