بیروت: (دنیا نیوز) اسرائیل نے لبنان پر ڈرون حملہ کر دیا۔
لبنان کی وزارت صحت کے مطابق لسزلئیل کے حملے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید ہوگئے، حملے سے قریبی رہائشی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا، اسرائیلی فوج نے حملے کی تصدیق کر دی۔
لبنانی وزیراعظم نے اسرائیلی حملوں کو شہریوں کے خلاف جرائم قرار دے دیا۔