لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 2 پیسے سستا ہو گیا اور قیمت 160 روپے 37 پیسے سے کم ہو کر 160 روپے 35 پیسے ہو گئی ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/wokb8NPS5X pic.twitter.com/3UewpmKi8c
— SBP (@StateBank_Pak) January 13, 2021