امریکی ڈالر 17 پیسے مہنگا

Published On 19 February,2021 04:09 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 17 پیسے مہنگا ہو گیا۔

 

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 17 پیسے ہو گیا اور قیمت 158 روپے 93 پیسے سے بڑھ کر 159 روپے 10 پیسے ہو گئی ہے۔
 

 

Advertisement