روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 54 پیسے مہنگا

Published On 01 April,2021 04:12 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلسل گراوٹ کی طرف جانے والا امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں 54 پیسے مہنگا ہو گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 54 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد قیمت 152 روپے 76 پیسے سے بڑھ کر 153 روپے 30 پیسے ہو گئی ہے۔ 

Advertisement