لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت کم ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نئے ریٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 57 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/7mgh1WaWW6 pic.twitter.com/YkprdgF19D
— SBP (@StateBank_Pak) July 29, 2022
امریکی کرنسی 57 پیسے کم ہونے کے بعد 239 روپے 37 پیسے ہوگئی، اس سے قبل گزشتہ روز ڈالر 239 روپے 94 پیسے پر بند ہوا تھا۔