کراچی: (دنیا نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 48 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔
سٹیٹ بینک کو چین کی جانب سے 50 کروڑ ڈالر کا قرض موصول ہوا جس کے بعد سٹیٹ بینک کے ذخائر 4 ارب 30 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: دو، تین ماہ مہنگائی رہے گی، رواں سال اوسط مہنگائی 26.5 فیصد ہوگی، گورنر سٹیٹ بینک
حالیہ اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 75 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔