شاہد خان آفریدی ٹی20 میں 300 وکٹیں لینے والے واحد پاکستانی باﺅلر بن گئے

Last Updated On 17 March,2018 06:54 pm

بوم بوم آفریدی یہ اعزاز پانے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے باﺅلر بن گئے، انہوں نے جمعہ کو پی ایس ایل تھری میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں مصباح الحق اور والٹن کو آﺅٹ کر کے کیریئر کی 300 وکٹیں مکمل کیں، اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے ڈیوائن براوو، سری لنکا کے لاستھ مالنگا اور ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن بھی 300 وکٹوں کے ہندسے کو عبور کر چکے ہیں۔