وزیراعظم عمران خان سے چیئر مین پی سی بی کی ملاقات

Published On 21 June,2021 04:23 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے اہم ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابقوزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے امور پر گفتگو کی گئی۔

اس کے علاوہ بورڈ کی طرف سے ملک میں کرکٹ کی بہتری اور لیگ کرکٹ کے فروغ کیلئے اٹھائے گئے اقدامت پر بھی گفتگو ہوئی۔
 

Advertisement