دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان شاہینز کے سکواڈ کا اعلان

Published On 02 October,2021 06:14 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان شاہینز کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ قیادت سعود شکیل کو دی گئی ہے۔

دیگر کھلاڑیوں میں کھلاڑیوں میں حیدر علی، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، عباس آفریدی، احمد صفی عبداللہ، عاکف جاوید، ارشد اقبال، عرفان اللہ شاہ، کامران غلام، خرم شہزاد، محمد حارث، نسیم شاہ، عمیر بن یوسف، قاسم اکرم اور سلمان علی آغا بھی شامل ہیں۔

سلمان خان، عثمان صلاح الدین اور زاہد محمود بھی اعلان کردہ اسکواڈ کا حصہ ہیں، اعجاز احمد ٹیم کے ہیڈ کوچ اور منیجر، راؤ افتخار اسسٹنٹ کوچ مقرر کیے گئے ہیں۔ محتشم رشید کو فیلڈنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے،

پاکستان شاہینز ٹیم 21 اکتوبر کو سری لنکا روانہ ہو گی، دورے میں 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔
 

Advertisement