مکی آرتھر کا عمر اکمل کی جانب سے الزامات پر کرارا جوب

Published On 16 June,2022 09:39 am

لندن : (روز نامہ دنیا) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے عمر اکمل کی جانب سے متعصبانہ سلوک اور کیریئر کو تباہ کرنے کے الزامات پر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے کیریئر کی تباہی کے عمر اکمل خود ذمہ دار ہیں۔

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر پر عمر اکمل کے الزامات کو دیکھ کر مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ "ذرا آئینے میں اپنا چہرہ دیکھو عمر اکمل"

 

Advertisement