چیف سلیکٹر کی چیپ سلیکشن، محمد عامر کی قومی ٹیم کے سکواڈ کے انتخاب پر شدید تنقید

چیف سلیکٹر کی چیپ سلیکشن، محمد عامر کی قومی ٹیم کے سکواڈ کے انتخاب پر شدید تنقید

خیال رہے کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز اور ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے لئے قومی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے اور شان مسعود کو فخر زمان پر ترجیح دے دی گئی ہے جبکہ حسن علی اپنی جگہ بنانے میں ناکام رہے۔

سکواڈ پر شدید اعتراض اٹھاتے ہوئے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو ہدف تنقید بنایا اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ چیف سلیکٹر کی چیپ سلیکشن۔