دبئی: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد بہترین پلیئنگ الیون (ٹیم آف دی ٹورنامنٹ) کا اعلان کر دیا۔
ٹیم میں انگلینڈ کے ایلکس ہیلز اور جوز بٹلر، مارک ووڈ، سیم کرن، بھارت کے ویرات کوہلی اور سوریا کمار یادیو ٹیم کا حصہ بنے، نیوزی لینڈ کے گلین فلپس اور زمبابوے کے سکندر رضا نے بھی ٹیم میں جگہ بنا لی۔