نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ 8 کا ملتان میں آخری میچ یادگار قرار دے دیا

نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ 8 کا ملتان میں آخری میچ یادگار قرار دے دیا

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا کہنا تھا کہ ملتان کے تماشائیوں نے ایک بار پھر کرکٹ سے اپنی محبت کا حق ادا کر دیا۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے ملتان میں پانچویں اور آخری میچ میں ہوم ٹیم ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کا سنسنی خیز مقابلہ ہمیشہ یاد رہے گا۔