بابر اعظم کی شاداب کے والدین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

Published On 28 April,2023 11:30 am

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں کپتان بابراعظم کی لیگ سپنر شاداب خان کے والدین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے میچ کے وقفے کے دوران لیگ سپنر شاداب خان کے والدین سے ملاقات کی اور انکی خیریت دریافت کی، اس دوران کپتان نے دوست کی والدہ کو گلے لگایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے۔

Advertisement