پاکستان شاہینز نے اے سی کامیٹس کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

Published On 31 July,2023 05:28 pm

ڈارون: (دنیا نیوز) ٹاپ اینڈٹی ٹوئنٹی سیریزآسٹریلیا میں پاکستان شاہینز نے اے سی کامیٹس کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔

اے سی کامیٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنائے۔

پاکستان شاہینز نے مطلوبہ سکور 16 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔