پی سی بی نے قومی ٹیم کے میڈیا منیجر کو تبدیل کردیا

پی سی بی نے قومی ٹیم کے میڈیا منیجر کو تبدیل کردیا

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے میڈیا منیجر افتخار ناگی کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، سابق ڈائریکٹر میڈیا عمر فاروق کالس کو ہنگامی بنیادوں پر بھارت روانہ کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر فاروق ورلڈ کپ میں میڈیا منیجر افتخار ناگی کی جگہ لینگے، پی سی بی انتظامیہ نے فیصلہ بھارت میں موجود پاکستانی صحافیوں کے تحفظات سامنے آنے کے بعد کیا ہے۔